بقر الوحش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک زرد رنگ مائل بہ سیاہی جنگلی جانور جو گائے سے مشابہ لیکن منہ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے، ایک قسم کی نیل گائے یا بارہ سنگھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک زرد رنگ مائل بہ سیاہی جنگلی جانور جو گائے سے مشابہ لیکن منہ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے، ایک قسم کی نیل گائے یا بارہ سنگھا۔